اپنا شرعی سوال پوچھیں

اگر آپ کو کسی شرعی مسئلے میں رہنمائی درکار ہے تو اپنا سوال دارالافتاء کو بھیجیں۔

براہِ کرم اپنا سوال واضح، مکمل اور ضروری تفصیلات کے ساتھ تحریر کریں۔ سوال موصول ہونے کے بعد دارالافتاء اسے متعلقہ مفتی صاحب کو تفویض کرے گا۔