فتویٰ نمبر:
DAB-F-000052
حدیث و سنت
حدیثِ منکَر کی تعریف اور اس کا حکم
واضح رہے کہ محدثین کے ہاں حدیثِ منکر کی اصطلاح مختلف استعمالات میں آئی ہے۔ بعض متقدمین نے اس لفظ کو وسیع معنی میں ایسی منفرد روایت کے لیے بھی استعمال کیا ہے جو دوسرے …