فتویٰ نمبر:
DAB-F-000033
حلال و حرام اشیاء
سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے کا شرعی حکم
الجواب بعون الوہاب و صلی اللہ علی النبی الہادی الامام: واضح رہے کہ فقہائے احناف کے ہاں بالاتفاق سونے اور چاندی کے برتنوں کا استعمال اور ان میں کھانا پینا ناجائز وحرام ہے چنانچہ علامہ …