فتویٰ نمبر:
DAB-F-000037
متفرق مسائل
مغرب کے وقت بچوں کا باہر کھیلنا
مغرب کے وقت چھوٹے بچوں کو بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے اور کھیلنے سے روکنا نبی کریم ﷺ کی ارشادات سے ثابت ہے۔ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث میں …