فتویٰ نمبر:
DAB-F-000025
نمازِ جمعہ اور خطبہ کے احکام
جمعہ کی دوسری اذان کے دوران سنت نماز مکمل کرنے کا شرعی حکم
الجواب بعون الوہاب و صلی اللہ علی النبی الہادی الامام جب دوسری اذان شروع ہو جائے اور کوئی سنتیں پڑھ رہا ہوں تو نماز جاری رکھنی چاہیے اور اسے مکمل کرنا چاہیے، بشرطیکہ فرض نماز …