فتویٰ نمبر:
DAB-F-000028
جدید مسائل و ٹیکنالوجی
پرائز بانڈز کی خرید و فروخت کی شرعی حیثیت
(1) پرائز بانڈ سود اور جوے کا مجموعہ ہےاس لیے اس کی خریدوفروخت کرنا اس میں حصہ لینا جائز نہیں،اور اس میں انعام کے نام سے جو رقم ملتی ہےوہ سود اور حرام ہے۔لہذابلیک منی …