فتویٰ نمبر:
DAB-F-000020
خرید و فروخت اور تجارت
آن لائن مصنوعات کی تشہیر کرکے کمیشن لینے کا شرعی حکم
الجواب بعون الوہاب و صلی اللہ علی النبی الہادی الامام آن لائن کاروبار میں کسی چیز کی تشہیر کرکے کمیشن (2 فیصد) لینا جائز ہے، بشرطیکہ فروخت کی جانے والی چیز حلال ہو، کمیشن کا …