فتویٰ نمبر:
DAB-F-000003
نمازِ جنازہ
نمازِ جنازہ میں زائد تکبیر کا حکم
اگر امام نے نماز جنازہ میں پانچویں تکبیر کہہ دی، تو مقتدی کو اس کی پیروی نہیں کرنی چاہیے۔ مقتدی امام کے ساتھ سلام پھیرے اور نماز مکمل کرے۔ نماز دوبارہ ادا کرنے کی ضرورت …