فتویٰ نمبر:
DAB-F-000004
طہارت
کرنسی نوٹ پر منی لگنے کی صورت میں پاک کرنے کا طریقہ
اگر کرنسی نوٹ پر منی لگ جائے اور دھونا ممکن نہ ہو تو تین بار پانی یا کوئی پاک مائع بہا کر نوٹ کو پاک کیا جا سکتا ہے۔ ہر بار قطرے ٹپکنے دیں۔ اگر …