فتویٰ نمبر:
DAB-F-000070
وراثت و وصیت
زندگی میں وصیت تبدیل کرنے کا حکم
الجواب حامداً ومصلياً!واضح رہے کہ شرعاً موصی کو اپنی زندگی میں وصیت سے رجوع کرنے اور اس میں تبدیلی کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے کیونکہ وصیت کا نفاذ موصی کی وفات کے بعد ہوتا …