ہوم ← فتاویٰ ← DAB-F-000080
DAB-F-000080
24-10-2026
دارالافتاء البیان پشاور
دارالافتاء البیان پشاور Dar-ul-Ifta Al-Bayan Peshawar
فتویٰ نمبر DAB-F-000080
تاریخِ اشاعت 24-10-2026
فتویٰ نمبر DAB-F-000080
تاریخِ اشاعت 24-10-2026

کھانسی والے جانور کی قربانی کا حکم

اگر قربانی کے جانور کو کھانسی ہو تو ایسے جانور کی قربانی کا شرعاً کیا حکم ہے؟ کیا ایسے جانور کی قربانی کرنا درست ہے؟

فقہاء نے صراحت کی ہے کہ کھانسی والے جانور کی قربانی درست ہے، لہذا اس میں کوئی حرج نہیں۔

تجوز التضحية بالمجبوب العاجز عن الجماع، والتي بها سعال.(الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار): كتاب الأضحية: فروع: 6/ 325)
ويجوز المجبوب العاجز عن الجماع، والتي بها السعال.(الفتاوى الهندية:كتاب الأضحية، وفيه تسعة أبواب: الباب الخامس في بيان محل إقامة الواجب]: 5/ 297)

جواب دینے والے مفتی
محترم مفتی محمد عمر صاحب مفتی و محقق، دارالافتاء البیان پشاور
علمی مراجعت
حیثیت منظور شدہ
یہ فتویٰ دارالافتاء کے علمی و اداری نظام کے تحت مرتب، مراجعہ اور منظور کیا گیا ہے۔
موضوعات قربانی کے احکام و مسائل