دارالافتاء

فتاویٰ

دارالافتاء البیان کے شائع شدہ فتاویٰ ملاحظہ کریں۔

فتاویٰ

ہوم →
ختم کریں
67 فتاویٰ ملے
فتویٰ نمبر: DAB-F-000026 قرض، سود اور مالی معاملات

قرض کے بدلے مکان مفت استعمال کرنے کا شرعی حکم

الجواب بعون الوہاب، والصلاة والسلام على النبي الهادي الإمام صورتِ مسئولہ میں مذکورہ معاملہ شرعاً جائز نہیں ہے؛ کیونکہ مکان کا مالک دوسرے شخص سے تین یا چار لاکھ روپے بطورِ قرض لے رہا ہے …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000041 طہارت

مینڈک کی وجہ سے کنویں کی طہارت اور سابقہ نمازوں کا حکم

الجواب بعون الوهاب وصلى الله على النبي الهادي الإمام: صورتِ مسئولہ میں اگر کنویں میں ملنے والا مردہ مینڈک پانی میں رہنے والا ہو تو اس کے مرنے سے کنویں کا پانی ناپاک نہیں ہوگا، …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000044 جدید مسائل و ٹیکنالوجی

خواتین کا سوشل میڈیا پر ویڈیوز، ریلز اور وعظ و نصیحت کرنا اور اس سے آمدنی حاصل کرنا

صورتِ مسئولہ میں فقہائے احناف کے راجح قول کے مطابق عورت کی آواز بذاتِ خود ستر نہیں، تاہم نامحرم مردوں کے سامنے بلا ضرورت آواز عام کرنا، یا نرم، دلکش اور پرکشش انداز میں گفتگو …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000046 طہارت

پیشاب سے نجس کپڑا کنویں میں گرنے سے پانی کی طہارت اور کنواں پاک کرنے کا حکم

صورتِ مسئولہ میں اگر بچے کی شلوار پیشاب سے نجس تھی اور اس کا نجس حصہ کنویں کے پانی میں گرگیا تو شلوار کو فوراً نکالا جائے۔ اگر کنواں عام قلیل کنواں ہے تو اس …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000045 نماز

قعدہ و جلسہ میں مسنون ہیئت پر قادر نہ ہونے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

الجواب بعون الوهاب وصلى الله على النبي الهادي الإمام: صورتِ مسئولہ میں اگر مذکورہ مؤذن قیام، رکوع اور سجدہ صحیح طور پر ادا کرسکتا ہے، البتہ گھٹنوں کی بیماری کی وجہ سے قعدہ اور دونوں …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000038 ختمِ نبوت

ظلی اور بروزی نبی کا مطلب

"ظل "سایہ کو کہتے ہیں جیسے کوئی کہے کہ مرزا قادیانی شیطان کی تصویر (ظل) تھا۔"بروز"کامعنی ہے کہ کسی شخصیت کی جگہ کوئی اور ظاہر ہوجائےجیسے کوئی کہے کہ مرزاقادیانی نے شیطان کی شکل اختیار …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000040 طلاق، خلع و عدت

معتدہ عورت کا اپنے شوہر کےساتھ سفر پر جانا

واضح رہے کہ مطلقہ بائنہ پراس مکان میں عدت گزارنا واجب ہے جہاں وہ طلاق کے وقت رہائش پذیر ہوں، دورانِ عدت بلا کسی عذر وسخت مجبوری کے ان کےلیے کسی بھی وقت وہاں سے …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000012 احکامِ میت و جنازہ

حادثے میں وفات پانے والے شخص کو شہید کہنے کا شرعی حکم

صورتِ مسئولہ میں اگر کوئی شخص روڈ ایکسیڈنٹ یا اسی نوع کے حادثے میں وفات پا جائے تو اسے شہیدِ آخرت، یعنی شہیدِ حکمی، کہا جاسکتا ہے اور اس کے لیے شہادت کے اجر و …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000031 جدید مسائل و ٹیکنالوجی

مروجہ پگڑی سسٹم ومسئلہ میراث

مروجہ پگڑی سسٹم شرعی اعتبارسے جائز نہیں ہے کیونکہ یہ نہ تو مکمل طور پر خرید وفروخت ہے اور نہ ہی اجارہ (کرایہ داری )ہے بلکہ ان کے درمیان ایک ملاجلا معاملہ ہے سو یہ …