دارالافتاء

فتاویٰ

دارالافتاء البیان کے شائع شدہ فتاویٰ ملاحظہ کریں۔

فتاویٰ

ہوم →
ختم کریں
67 فتاویٰ ملے
فتویٰ نمبر: DAB-F-000055 طہارت

بستر اور میٹرس پاک کرنے کا طریقہ اور خشک ہونے کے بعد اس پر بیٹھنے کا حکم

(الف)واضح رہے کہ ہر قسم کے پیشاب(خواہ جانور کاہویاانسان کا، چھوٹے بچے کاہویابالغ کا ) ناپاک ہیں، اگر کسی چیز کو پیشاب یاکوئی نجس چیز لگ جائے تو وہ چیزتین مرتبہ دھوئے بغیر پاک نہیں …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000054 زکوٰۃ و صدقات

زکوٰۃ کب فرض ہوئی اور اس کی بنیادی مقاصد وحکمتیں کیا ہیں؟

واضح رہے کہ زکوٰۃ کی اصل مشروعیت اور اللہ کی راہ میں انفاق (مال خرچ کرنے) کا حکم مکی دور میں ہی آگیا تھا، البتہ اس کے نصاب، مقدار اور مصارف کے تفصیلی احکام مدینہ …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000049 احکامِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

کتاب "احتسابِ ناصبیت" میں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم سے متعلق منقول عبارات اور مرتب/ناشر کی ذمہ داری کا حکم

الجواب بعون الوهاب وصلى الله على النبي الهادي الإمام: صورتِ مسئولہ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا ادب و احترام اہلِ سنت کے بنیادی اصولوں میں سے ہے، اور ان کی توہین، تحقیر اور …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000051 احکامِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے متعلق «لا يقتلك أصحابي» کے الفاظ کی حدیثی تحقیق

الجواب بعون الوهاب وصلى الله على النبي الهادي الإمام صورتِ مسئولہ میں حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کہ انہیں ایک باغی جماعت …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000053 جدید مسائل و ٹیکنالوجی

دینی دعوت و تبلیغ کے لیے فیس بک استعمال کرنے اور مدارس کے فیس بک پیجز بنانے کا شرعی حکم

الجواب بعون الوہاب، والصلاة والسلام على النبي الهادي إلى الصواب واضح رہے کہ فیس بک ایک جدید ابلاغی اور سماجی رابطے کا ذریعہ ہے، جسے دینی اور دنیوی، جائز اور ناجائز، دونوں قسم کے مقاصد …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000048 زکوٰۃ و صدقات

زکوة کے مصرف کی تفصیل

(1،2) جس مسلمان کے پاس ضروریاتِ اصلیہ کے علاوہ ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی قیمت کا سامان موجود نہ ہو اور وہ شخص ہاشمی(سید/عباسی)بھی نہ ہو،اور نہ وہ شخص زکاۃ دینے والےکے اصول …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000047 احکامِ رضاعت

نیند کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے سے حرمتِ رضاعت اور نکاح کا حکم

الجواب بعون الوهاب وصلى الله على النبي الهادي الإمام: صورتِ مسئولہ میں اگر شرعی طور پر یہ ثابت ہوجائے کہ مذکورہ بچے نے مدتِ رضاعت کے اندر، یعنی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے قول …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000042 متعلقاتِ قرآنِ کریم

قرآن چھونے کےلیے وضو کا شرعی حکم

واضح رہے کہ قرآن مجید کی آیت ’’لایمسہ الا المطہرون‘‘ترجمہ: ’’اس(قرآن مجید) کو صرف پاکیزہ لوگ ہی چھو سکتے ہیں۔‘‘ امام التفسیر علامہ آلوسی علیہ الرحمۃ اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں کہ: والمراد …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000050 احکامِ روزہ و اعتکاف

سحری کے بعد منہ میں چائے کا ذائقہ یا کھانے کے ذرات رہ جانے سے روزے کا حکم

الجواب بعون الوهاب وصلى الله على النبي الهادي الإمام: سحری کے بعد اگر منہ میں چائے کا صرف ذائقہ باقی رہ جائے اور کوئی مادی چیز موجود نہ ہو تو اس سے روزے پر کوئی …