دارالافتاء

فتاویٰ

دارالافتاء البیان کے شائع شدہ فتاویٰ ملاحظہ کریں۔

فتاویٰ

ہوم →
ختم کریں
67 فتاویٰ ملے
فتویٰ نمبر: DAB-F-000076 قربانی کے احکام و مسائل

بے سینگ جانور یا ٹوٹے ہوئے جانور کے قربانی کا حکم

1،2۔جس جانور کے خلقۃً (یعنی پیدائشی طور پر ) دونوں سینگ یا ایک سینگ نہ ہو، اس جانور کی قربانی کرنا جائز ہے۔ 3۔اور اگر جانور کا سینگ ٹوٹ گیا ہو، لیکن جڑ سے نہ …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000075 قربانی کے احکام و مسائل

قربانی کی نیت سے مرغی ذبح کرنے کا حکم

کسی فقیر یا مسکین شخص کا ایامِ نحر (ایامِ قربانی) میں مرغی ، کبوتروغیرہ کو قربانی کی نیت سے ذبح کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔ علامہ حصکفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ مجوسیوں کا طریقہ …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000074 قربانی کے احکام و مسائل

غنی ایامِ قربانی میں مسکین ہوگیا تو قربانی کا حکم

مالدار شخص نے اگر وسعت کے دنوں قربانی کی نیت سے جانور خرید لیا تھا، لیکن ایامِ قربانی میں وہ مسکین ہوگیا تو اب وہ وجوب باقی نہ رہا، لہذا مسئولہ صورت میں اگر مالدار …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000069 احکامِ روزہ و اعتکاف

استنجا کرنے سے روزہ ٹوٹنے کا حکم

واضح رہے کہ روزہ اس وقت ٹوٹتاہےجب کوئی چیزاصلاحِ بدن کےواسطے معتاد راستہ (منہ ،ناک ،شرمگاہ) کے ذریعے جوفِ معتبر(حلق،معدہ ،انتھڑیاں) تک پہنچ جائے،لہٰذا، جب تک جوف میں اس کے داخل ہونے کا یقین نہ …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000056 عقائد و ایمانیات

اللہ تعالیٰ کے ہر جگہ موجود ہونے اور عرش پر مستوی ہونے کا شرعی و اعتقادی حکم

الجواب بعون الوہاب، والصلاة والسلام على النبي الهادي إلى الصواب واضح رہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات، صفات اور افعال میں یکتا، بے مثل، ازلی، ابدی اور تمام مخلوقات سے بے نیاز ہے۔ وہ آسمانوں، …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000068 نماز

تبلیغی جماعت کی تشکیل میں مختلف مقامات (ایک بستی یا متعدد دیہات) پر قیام کا حکمِ قصر و اتمام

تمہید کے طور پر جاننا چاہیے کہ اگر کوئی شرعی مسافر(چاہے فرد ہو یا جماعت) کسی ایک شہر یا ایک بستی میں پندرہ دن یا اس سے زیادہ ٹھہرنے کی نیت کرے تو وہ مقیم …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000063 نماز

تبلیغی جماعت والوں کا مرکز کے تابع ہونے کی بنا پر نماز میں قصر کرنے کا حکم

اگر کوئی مسافر کسی ایک شہر یا بستی میں پندرہ دن یا اس سے زیادہ ٹھہرنے کی پکی نیت کرلے تو وہ مقیم ہوجاتا ہے اور چار رکعت والی فرض نماز پوری پڑھے گا۔ اگر …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000058 طلاق، خلع و عدت

محض شوہر کی ناپسندیدگی کی صورت میں عدالتی خلع کا حکم

دراصل لوگ خلع اور فسخِ نکاح میں عام طور پر فرق نہیں کرتے اس لیے بعض کم علم افراد عدالت جاکر شوہر کی رضامندی حاصل کیے بغیر یکطرفہ عدالتی خلع لینے کی کوشش کرتے ہیں …