خنثی جانور کی قربانی کا حکم
الجواب حامداً ومصلياً: واضح رہے کہ فقہائے احناف کے نزدیک خنثی جانور (یعنی ایسا جانور جس میں نر اور مادہ دونوں کی علامات پائی جائیں، یا نر اور مادہ کا امتیاز نہ ہوسکے۔) کی قربانی …
دارالافتاء البیان کے شائع شدہ فتاویٰ ملاحظہ کریں۔
الجواب حامداً ومصلياً: واضح رہے کہ فقہائے احناف کے نزدیک خنثی جانور (یعنی ایسا جانور جس میں نر اور مادہ دونوں کی علامات پائی جائیں، یا نر اور مادہ کا امتیاز نہ ہوسکے۔) کی قربانی …
صورتِ مسئولہ میں اگر جانور بظاہر تندرست، صحت مند اور تروتازہ ہے، اور اس میں دودھ نہ دینے کے علاوہ کوئی ایسا عیب (جیسے اندھا پن، لنگڑا پن، کان یا دُم کا زیادہ حصہ کٹا …
واضح رہے کہ جانور کا گابھن/حاملہ ہونا یا مرضعہ(دودھ دینے والا)ہونا کوئی ایسا عیب نہیں، جس کی وجہ سے اس کی قربانی کرنا ناجائز ہو،البتہ اس طرح کے جانور کے ساتھ چونکہ اس کے بچے …
الجواب حامداً ومصلياً :واضح رہے کہ پاگل پن (جنون) کی وجہ سے قربانی کا جانور مطلقاً ناجائز نہیں ہوجاتا، بلکہ اس کی قربانی کراہت کے ساتھ جائز ہے، بشرطیکہ جنون کی وجہ سے وہ چرنے …
الجواب حامداً ومصلياً : قربانی کے جانور کی آنکھ میں بھینگاپن ہو، یعنی آنکھ ٹیڑھی ہو یا اس کی نگاہ سیدھی نہ ہو، لیکن اس کی بینائی درست ہو، تو ایسے جانور کی قربانی جائز …
اگر کوئی جانور جماع پر قادر نہ ہو، یا اس کا ایک فوطہ (خصیہ) نہ ہو، یا دونوں فوطے موجود نہ ہوں، یا کسی بھی وجہ سے اس کے فوطے نکال دیے گئے ہوں، تو …
بانجھ (بچہ نہ دینے والے) جانور کی قربانی شرعاً نہ صرف بالکل درست ہے، بلکہ چونکہ ایسا جانور عموماً زیادہ موٹا تازہ ہوتا ہے؛ اس لیے خصی جانور پر قیاس کرتے ہوئے اس کی قربانی …
فقہاء نے صراحت کی ہے کہ کھانسی والے جانور کی قربانی درست ہے، لہذا اس میں کوئی حرج نہیں۔
1،2۔جس جانور کے خلقۃً (یعنی پیدائشی طور پر ) دونوں سینگ یا ایک سینگ نہ ہو، اس جانور کی قربانی کرنا جائز ہے۔ 3۔اور اگر جانور کا سینگ ٹوٹ گیا ہو، لیکن جڑ سے نہ …
کسی فقیر یا مسکین شخص کا ایامِ نحر (ایامِ قربانی) میں مرغی ، کبوتروغیرہ کو قربانی کی نیت سے ذبح کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔ علامہ حصکفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ مجوسیوں کا طریقہ …