دارالافتاء

فتاویٰ

دارالافتاء البیان کے شائع شدہ فتاویٰ ملاحظہ کریں۔

فتاویٰ

ہوم →
ختم کریں
67 فتاویٰ ملے
فتویٰ نمبر: DAB-F-000087 قربانی کے احکام و مسائل

گابھن اور دودھ پلانے والے جانور کی قربانی کا حکم

واضح رہے کہ جانور کا گابھن/حاملہ ہونا یا مرضعہ(دودھ دینے والا)ہونا کوئی ایسا عیب نہیں، جس کی وجہ سے اس کی قربانی کرنا ناجائز ہو،البتہ اس طرح کے جانور کے ساتھ چونکہ اس کے بچے …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000086 قربانی کے احکام و مسائل

پاگل اور مرگی والے جانور کی قربانی کا حکم

الجواب حامداً ومصلياً :واضح رہے کہ پاگل پن (جنون) کی وجہ سے قربانی کا جانور مطلقاً ناجائز نہیں ہوجاتا، بلکہ اس کی قربانی کراہت کے ساتھ جائز ہے، بشرطیکہ جنون کی وجہ سے وہ چرنے …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000085 قربانی کے احکام و مسائل

بھینگی آنکھ والے جانور کی قربانی کا حکم

الجواب حامداً ومصلياً : قربانی کے جانور کی آنکھ میں بھینگاپن ہو، یعنی آنکھ ٹیڑھی ہو یا اس کی نگاہ سیدھی نہ ہو، لیکن اس کی بینائی درست ہو، تو ایسے جانور کی قربانی جائز …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000082 قربانی کے احکام و مسائل

بانجھ جانور کی قربانی کا حکم

بانجھ (بچہ نہ دینے والے) جانور کی قربانی شرعاً نہ صرف بالکل درست ہے، بلکہ چونکہ ایسا جانور عموماً زیادہ موٹا تازہ ہوتا ہے؛ اس لیے خصی جانور پر قیاس کرتے ہوئے اس کی قربانی …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000088 نماز

قبلہ مشتبہ ہونے کی صورت میں نماز میں قبلے سے انحراف کا حکم

قبلہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنا ضروری ہے، ورنہ نماز ادا نہیں ہوگی، لہذا جب کسی شخص پر قبلہ مشتبہ ہوجائے تو اگر قریب میں کوئی ایسا مقامی شخص موجود ہو کہ جسے جہتِ …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000089 زکوٰۃ و صدقات

رشتہ داروں کو زکوٰۃ دینے کا حکم

(1، 2)اپنے اصول و فروع کو زکاۃ دینا جائز نہیں۔ اصول یعنی ماں، باپ، دادا، دادی، نانا اور نانی اوپر تک، اور فروع یعنی بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی، نواسہ، نواسی اور ان کی اولاد۔ ان …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000071 متعلقاتِ قرآنِ کریم

پلاسٹک کوڈنگ والے قرآنی مصحف کو بغیر وضو یا دامن سے چھونے کا حکم

قرآن مجید اللہ جل جلالہ کا پاک کلام ہے، اس کا بلا وضو چھونا ناجائز ہے۔ جو کپڑے انسان کے بدن کے ساتھ لگے ہوئے ہوں، ان کے ذریعے بھی قرآن مجید کو پکڑنا جائز …

فتویٰ نمبر: DAB-F-000039 نکاح و ازدواجی مسائل

کتاب النکاح

صورتِ مسئولہ میں اگر سوال میں مذکور تفصیلات واقعہ کے مطابق درست ہیں تو بوسہ میں اصل شہوت کا اعتبار کیا جاتا ہے، جب تک عدمِ شہوت واضح طور پر ثابت نہ ہو۔ لہٰذا نیاز …